tstaples02
tstaples02
12.03.2021 • 
English

I need this done ASAP!! Q: Translate the following passage into English.
اس وقت پاکستان بہت ہی کی اور بین الاقوامی مشکلات میں گھرا ہوا ہے ہمارے دشم دن رات ہمیں نقصان پہنچانے کے چکر میں ہیں اور ہم سب اس سے بخوبی واقف ہیں ملت اسلامیہ کا دشمن بہت ہی بوشار ، شاطر اور چالاک ہے ان تمام مشکلات سے نکلنے کے لیے ہمیں ایک مخلص۔ دیانت دار اور قوم پرست رہبر کی ضرورت ہے جو ہمیں تباہی اور اذیت کے منجدھار سے نکال سکے- 55 سال بیت جانے کے بعد بھی ہم اپنی منزل سے کوسوں دور نظر آتے ہیں مسلمانوں کو اپنا گم شد و تابناک
ماضي تلاش کرنے کی ضرورت ہے.

Note:-
•Irrelevant answers will be reported immediately, comment to clarify
• The passage is written in Urdu

Solved
Show answers

Ask an AI advisor a question